Brailvi Books

28 کلِماتِ کفر
1 - 17
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ  رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
28 کلِماتِ کفر
شیطٰن لاکھ سُستی دلائے یہ رسا لہ (17صفحات) اوّل تا آخر پڑھ کر ایمان کی حفاظت کا سامان کیجئے۔ 
دُرُود شریف کی فضیلت
     سرکارمدینہ، راحتِ قلب وسینہ، صاحبِ معطَّرپسینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ باقرینہ ہے:  اے لوگو!  بے شک بروزِ قیامت اسکی دہشتوں اورحساب کتاب سے جلدنجات پانے والا شخص وہ